Learn Tajweed

Why Is The Important To Learn Tajweed

Learn Tajweed

Why Is This Important?

One of the blessings bestowed by Allah Almighty is that which is not a creation of Allah Almighty. But is His great word which He revealed to His last Messenger Muhammad صَلَّى ٱللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ‎ to guide his servants? YES, but only for his own pleasure. It is obligatory upon us not only to learn to recite the Qur’an al-Hakim correctly. that’s Why Important To Learn Tajweed but also to be guided by the scholars in order to give thanks for this great blessing of our Allah  جل جلاله . Contemplate this notion as you strive to be able to spread the light in all areas of your life.

The Purpose Of Man’s Coming To This World

The purpose of man’s coming to this world is to fulfill the commands of Allah  جل جلاله in the blessed way of the Holy Prophet صَلَّى ٱللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ‎. The whole Qur’an is full of the commands of Allah  جل جلاله. If we want to learn Urdu or any other languages, we have to learn its *rules and regulations* so why do we forget its rules and regulations in order to read The Holy Quran? We should read Tajweed We must know this Why Is The Important To Learn Tajweed

What is Tajweed?

The knowledge that is taught to read The Holy Qur’an correctly is called I,lm-e-Tajweed. Learning it and reciting The Holy Qur’an according to its principles is necessary, because Sometimes mistakes are made which change the meaning, And sometimes the word kufr comes out of the mouth, And if such a mistake is made while praying then the prayer is broken that’s why Important To Learn Tajweed.

For example:

In “Surrah Al-Fatiha” I (Para 1) Alhamdulillah, the Lord of the worlds.(الحمدللہ رب العالمین) instead of Alhamdu. (الحمد) instead of Alhamdu,(الہمد) or Alkhamdu(الخمد), praising Allah  جل جلاله, they become bad meanings .

Example 2 :

In The Same Way

In Anamat Alayhim (انعمتَ علیھم) instead of Anamata (انعمتَِ) reciting Anamati (انعمتِ) or Anamatu (انعمتُ) because the meaning becomes wrong,

Section (صیغہ انعمتِ) The female is for the addressee,

Section (صیغہ انعمتُ) you are for the speaker.

Example : 3

In Surah Al-Kafroon“(Para 30), instead of lengthening Laa ‘Abdu’d (لَآ اَعْبُدُ) reciting. Reciting it short that is, by recite La’a’abud (لَاَ اَعْبُدُ) the meaning becomes that.O disbelievers the (idols) that you worship I also worship them idols (Mu’azullah. معاذاللہ)

Example : 4

in the same way

In Surrah Al-Nasar” Praying Nasrullah , (نصرُاللہ ) instead of Nasrullah ( نسراللہ) spoils the prayer because Nasr ullah (نصرُاللہ) means help and Nasr ullah (نسراللہ) means donkey, By reading like this incorrectly, the reciter does not get the pleasure and nearness to his recitation that,s Why Is The Important To Learn Tajweed.

O اِنّااللّلہَ یُحِبُّ اَنْ یُّقْرَأَ الْقُرْآٰنَ کَمَا اُنْزِلَ

Allah  جل جلاله likes that the Qur’an should be recited in the way it was revealed

تجوید سیکھنا کیوں ضروری ہے؟

اللہ تعالی کی عطا کی ہوئی ہے شمار نعمتوں میں سے ایک نعمت ایسی ہےجواللّہ تعالٰی کی مخلوق نہیں ہے بلکہ اس کا عظیم الشان کلام. ہے جو اس نے اپنے آخری رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر اپنے بندوں کی رہنمائی کے لیے نازل کیا. بلکہ محض اپنے لطف و کرم سے قیامت تک کے لیے اس کو محفوظ بھی کر دیا

ہم پر لازم ہے کہ ہم اپنے پروردگار کی اس عظیم الشان نعمت کا شکر ادا کرنے کے لیے نہ صرف یہ کہ قرآن حکیم کو صحیح طور پر پڑھنا سیکھیں بلکہ علمائے کرام کی رہنمائی میں اس پر غور و فکر کریں اور اپنی زندگی کے ہر .یشعبہ میں اس کے نور کو پھیلانے کے لیے اپنی توانائیاں بھی حتی الامکان صرف کریں

: علم تجوید

قرآن پاک کو درست طور پر پڑھنے کے لئے جو علم سکھایا جاتا ہے اس کو علم تجوید کہتے ہیں

اس کا سیکھنا اور اس کے اصولوں کے مطابق قرآن پاک کی تلاوت کرنا اس لیے ضروری ہے کہ تجوید سیکھے بغیر قرآن پاک کی تلاوت کرنے سے بعض اوقات ایسی غلطیاں ہو جاتی ہیں جن سے معنی بدل جاتے ہیں حتی کہ بعض اوقات کفریہ کلمہ منہ سے نکل جاتے ہیں. اور اگر نماز پڑھنے کے دوران ایسی غلطی ہو جائے تو نماز ٹوٹ .جاتی ہے

انسان کا اس دنیا میں آنے کا مقصد اللہ تعالی کے احکامات کو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے طریقہ مبارک کے پورا کرنے کا نام ہے پورا قرآن پاک اللّہ تعالٰی کے احکامات سے بھرا پڑا ہے, اگر آج ہم نے کوئی زبان سیکھنی ہو انگلش فارسی اردو عربی کوئی بھی زبان سیکھنی ہو تو ہمیں اس کے قواعد و ضوابط سیکھنے پڑتے ہیں ےتو ھم قرآن پاک پڑھنے کے لئے اس کے قواعد و ضوابط کو کیوں بھول جاتے ہیں؟ ہمیں تجوید کو پڑھنا چاہیے تجوید ھی .قرآن پاک کے قواعد و ضوابط ہیں اس لئے تجوید کو پڑھنا بہت ضروری ہے

:مثلا

الحمدللہ رب العالمین” میں الحمد کی جگہ الخمد یا الہمد پڑھنے سے اللہ تعالی کی تعریف کے بجائے برے معنی بن جاتے ہیں, اس ہی طرح انعمتَ علیھم میں انعمتَِ کی جگہ انعمتِ یا انعمتُ پڑھنے سے معنی غلط ہو جاتے ہیں کیونکہ تَ مذکر مخاطب کے لئے تِ مونث مخاطب کے لے اور تُ متکلم کے لئے ہوتا ہے

سورۃ الکافرون میں لَآ اَعْبُدُ کو لمبا کرنے کے بجائے چھوٹا پڑھنے سے یعنی لَاَ اَعْبُدُ پڑھنے سے معنی یہ بن جاتا ہے کہ اے کافرو جن (بتوں )کی تم پوجا کرتے ہو (معاذاللہ) میں بھی انہیں بتوں کی پوجا کرتا ہوں

اسی طرح سورۃ النصر میں نصرُاللہ کی جگہ نسراللہ پڑھنے سے نماز خراب ہو جاتی ہے کیونکہ نصر کا مطلب مدد اور نسر کا مطلب ہوتا ہے گدہ

اسی طرح تجوید سیکھے بغیر تلاوت کرنے سے قرآن پاک کی تلاوت کا ادنیٰ سا حق بھی ادا نہیں ہو پاتا جس کی بنا پر تلاوت کرنے والے کو اپنی تلاوت سے لطف اور قرب الہی حاصل نہیں ہو پاتا جو تجوید سیکھنے کے ذریعے حاصل کرسکتا ہے اسی لیے تجوید سیکھنا سب سے اہم ہے۔

O اِنّااللّلہَ یُحِبُّ اَنْ یُّقْرَأَ الْقُرْآٰنَ کَمَا اُنْزِلَ

اللہ تعالی کو یہی پسند ہے کہ قرآن جس طرح سے اترا اسی طرح سے پڑھا جائے

Basic course of Tajweed

Recite The Quran

Recite The Quran And Its Manner’s

Recite The Quran
Recite The Quran e Kareem and Its Manner’s

Recite the Quran

Manners of reciting the Quran e Kareem” is Recite the Quran, with gusto and enthusiasm, and keep in mind that passion for the Quran is passion for God. The Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) said: The best worship for my ummah. ( UmmateMuhammdia) is recitation of the Quran. Engage in recitation most of the time and never get tired of reading. But the most importent thing, is we should Recite The Holy Quran And Its Manner’s, because Without it, the recitation of the Quran will not be good. And Do you Know ? the Holy Quran was revealed with Tajweed .

Hadith

The Prophet (peace and blessings of Allaah be upon him) said, It is the command of Allaah that if a servant is so busy in reciting the Holy Quran, that he does not get a chance to ask Me for supplication, then I will give him more than the beggars without asking. (From Tirmidhi). The Prophet (peace and blessings of Allaah be upon him) said: It is the recitation of the Quran that brings one closer to Allah. (From Tirmidhi)
Example of a person who recite the Quran e kareem with manners, and Recites it daily. His example is like the scent of this musk-filled bottle is wafting all around.
Whoever recites the Quran. but does not recite it every day, his example is like a bottle filled with musk, which will be closed with a dot. (Lid) (From Tirmidhi Sharif) .

Allah Says In The Holy

کِتٰبٌ اَنْزَلْنٰہُ اِلَیْکَ مُبٰرَکٌ لِّیَدَّبَّرُوْاٰیٰتِہ,وَلِیَتَذَکَّرَاُولُوا الْاَلْبَابْ

The book (Quran) Which we have sent down to you is blessed, So that they may reflect on it. Let the people of understanding seek advice from him.

تلاوت قرآن کے آداب

قرآن مجید کی تلاوت ذوق و شوق کے ساتھ دل لگا کر کیجئے اور یہ یقین رکھئے کہ قرآن مجید سے شغف خدا سے شغف ہے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا میری امت کے لئے سب سے بہتر عبادت قرآن کی تلاوت ہے اکثر و بیشتر وقت تلاوت میں مشغول رہئے اور کبھی تلاوت سے نااکتائے

حدیث

نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ خدا کا ارشاد ہے جو بندہ قرآن کی تلاوت میں اس قدر مشغول ہوں کہ وہ مجھ سے دعا مانگنے کا موقع نہ پا سکے تو میں اسے بغیر مانگے ہیں مانگنے والوں سے زیادہ دوں گا( ترمذی شریف) نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا بندہ تلاوت قرآن ہی کے ذریعے خدا کا سب سے زیادہ قرب حاصل کرتا ہے( ترمذی شریف )اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے تلاوت قرآن کی ترغیب دیتے ہوئے یہ بھی فرمایا کہ جس شخص نے قرآن پڑھا وہ روزانہ اس کی تلاوت کرتا رہا اس کی مثال ایسے ہے جیسے مشک سے بھری ہوئی زنبیل کے اس کی خوشبو چار سو مہک رہی ہے اور جس شخص نے قرآن پڑھا لیکن وہ اس کی تلاوت نہیں کرتا تو اس کی مثال ایسی ہے جیسے مشک سے بھری ہوئی بوتل کہ اسے ڈاٹ لگا کر بند کر دیاگیا(ترمذی شریف)

قرآن پاک کی تلاوت محض طلب ہدایت کے لئے کیجئے لوگوں کو اپنا گرویدہ بنا نے اپنے خوش الحانی کا سکہ جمانے اور اپنی دینداری کی دھاک بٹھانے سے سختی کے ساتھ پرہیز کیجئے یے انتہائی گھٹیا مقاصد ہیں اور ان اغراض سے قرآن کی تلاوت کرنے والا قرآن کی ھدایت سے محروم رھتاھے

اللہ قرآن پاک میں فرماتا ہے۔

کِتٰبٌ اَنْزَلْنٰہُ اِلَیْکَ مُبٰرَکٌ لِّیَدَّبَّرُوْاٰیٰتِہ,وَلِیَتَذَکَّرَاُولُوا الْاَلْبَابْ

کتاب جو ہم نے آپ کی طرف بھیجی برکت والی ہے تاکہ وہ اس میں غور و فکر کریں اور عقل والے اس سے نصیحت حاصل کریں